9 مئی 2015 - 06:55
امریکا نے ملک بھر فوجی اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا

امریکا نے ملک بھر فوجی اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ملک بھر فوجی اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ امریکی ناردن کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ولیم گورٹنِی کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے اطلاعات تھیں کہ شدت پسند امریکا بھر میں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اسی لیے حفاظتی اقدام کے طور پر تمام فوجی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیکورٹی لیول کو ایک درجے بڑھایا گیا ہے۔

.......

/169